Ticker

6/recent/ticker-posts

🖊بلاعنوان

🖊🖋✒🖌🖍بلا عنوان🖊🖋✒🖌🖍✏

    ایک مرتبہ ایک چوہے 🐁🐀🐁 نے کسان 👳🏻‍♀🌽🌶🥒کے گھر میں چوہے دان 📇 دیکھا تو اس چوہے 🐁 نے گھر میں مجود🕊 مرغی 🕊اور بکری 🐐 اور گائے 🐄 کو اس سے آگاہ کیا۔😱😱😱😱

   مگر سب نے یہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لی کہ چوہے دان کی موجودگی تمہاری مشکل ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔👏🏻👏🏻👏🏻🤔🤔🤔

      ہوا کچھ یوں کہ کچھ وقت کے بعد  وہاں سے گزرتے ہوئے ایک سانپ 🐍 کی دُم اس چوہے دان میں پھنس گئی۔ تو اس سانپ 🐍نے قریب کھڑی کسان کی بیوی 🧕🏻 کو ڈ س لیا ۔😮
    پھر یوں ہوا کہ اس خاتون کے لیے مرغی 🕊 ذبح کر کے یخنی بنائی گئی۔😇
    اور عیادت کے لیے آنے والوں کے لیئے بکری 🐐 کو  ذبحہ کر کے کھانا بنایا۔🤔
    مگر کرنا خُدا کا یہ ہوا کہ کسان کی بیوی 🧕🏻 جان  بازی ہار گئی۔😮
   تو فوتگی کے موقع پر آنے والوں کے لیئے گائے 🐄 کو ذبحہ کر کے گوشت تیار کیا گیا۔
   اس دوران چوہا 🐀 دیوار کے سوراخ سے باہر دیکھا کرتا اور اس مشکل کے بارے میں سوچا کرتا جس سے دوسروں کا کوئی تعلق نہیں تھا۔۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے