Ticker

6/recent/ticker-posts

پھیکی چائے۔ ایک مزاحیہ اردو کہانی

آج میرا چائے پینے کا موڈ بنا تو میں نے سوچا کسی ہوٹل پر جا کے چائے پے لیتا ہوں ٹائم بھی تھورا گزر جائے گا 
میں اک ہوٹل میں گیا 
ہوٹل کے باہر ہی انھوں نے ٹیبل وغیرہ لگائے تھے
میں اک ٹیبل پے جا کر بیٹھ گیا 
اور ٹیبل کے ساتھ والے ٹیبل پر ہی اک لڑکا اور لڑکی بیٹھے تھے میں نے اک نظر ان پے ڈالی اور اپنے موبائل فون میں مگن ہو گیا
تھوڑی ہی دیر بعد چائے بن کر آ گئی
دو کپ ان دونوں کو دیئے اور ایک کپ مجھے تھما دیا
لڑکے نے چائے کا اک گونٹ بھرا 
اور لڑکی کی طرف دیکھ کے بولا جانو چائے بہت پھیکی ہے
لڑکی نے مسکرا کے لڑکے کو دیکھا اور چائے میں اپنی انگلی گوما دی
لڑکے نے پھر چائے کا گونٹ بھرا اور بولا اب میٹھی ہے
میں نے بھی اک چائے کا گونٹ بھرا تو وہ سچ میں پھیکی تھی
میں نے سوچا میں بھی چائے میٹھی کرا لیتا ہوں 
میں ان کے پاس گیا اور بولا 
سنئے پلیز
ان دونوں نے میری طرف دیکھا اور اک ساتھ ہی بولے جی پلیز
میں نے بولا میری چائے بھی پھیکی ہے اس میں بھی آپ انگلی گھما دیں پیلز
اور پھر👊👊✋✋👊👊✋✋👊👊✋✋ چراغوں میں روشنی نہ رہی

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Write your comments here